the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
شہر میں سوپر اسپیشیالٹی ہاسپٹل قائم کیا جائے گا: وزیر صحت
وجئے واڑہ۔15۔دسمبر(یو این آئی) ریاستی وزیر صحت کے مرلی نے آج کہاکہ حکومت آندھراپردیش ہر ضلع میں ایک میڈیکل کالج قائم کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے۔حکومت نے صحت خدمات کیلئے جاری مالی سال کے دوران 6.500کروڑ روپے مختص کئے ہیں اور سرکاری دواخانوں کیلئے ادویات کی خریدی پر پہلے ہی 300کروڑروپے خرچ کئے جاچکے ہیں۔ انہوں نے یہاں میونسپل ویمن ہاسپٹل کا دورہ کرنے کے بعد اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے



یہ بات کہی۔ کے مرلی نے بتایاکہ اروگیہ شری اسکیم کے تحت تقریبا70لاکھ خاندان کو فائدہ پہنچایا گیا ہے۔ اس اسکیم کے ذریعہ غریبوں کو کارپوریٹ دواخانوں میں مفت طبی خدمات فراہم کی جاتی ہے۔حکومت آندھراپردیش نے ریاستی حکومت کے تمام ملازمین کو مفت صحت خدمات فراہم کرنے کیلئے ہیلت کارڈس دینے کا فیصلہ کیا ہے اور اسے بہت جلد وکلااور سماج کے دیگرخدمات تک توسیع دی جائے گی۔انہوں نے مزید بتایاکہ شہرمیں 290کروڑ روپے کی لاگت سے 100ایکر زمین پر ایک سوپر اسپیشیالٹی۔ قائم کیاجائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.